ویڈیو کالم

رئیل اسٹیٹ کے لیے صوفی موسیقی

کیا صوفی موسیقی اب رئیل اسٹیٹ کے لیے بھی دستیاب ہے؟ ہاؤسنگ سوسائٹیز اور کیپٹلزم کی تائید میں صوفی ازم کا تڑکا کیسے اور کیوں لگا؟ ہمارے آرٹ اور آرٹسٹ کا مسئلہ ہے کیا؟
#soulcity #abidaparveen #sufism #realestate #housingsocieties