ماڈل ایکٹر سنیتا مارشل کو حالیہ انٹرویو کے دوران عقیدے جیسے ذاتی سوالات کا سامنا ہوا۔ ایسی سوچ اور ذاتی سوالات کرکے پوڈکاسٹ کرنے والوں کے حتمی گولز کیا ہوتے ہیں؟ اکثریتی عقیدے سے تعلق ہونا کیا آپ کو لائسنس دیتا ہے کہ مذہبی اقلیتوں کو دفاعی پوزیشن لینےپر مجبور کردیں؟
سنیے دوسری طرف سے
#SunitaMarshall #podcast #freedomofChoice