کیا پاکستانی سیاست میں ایک دفعہ پھر کوئی “مائنس فارمولا” شروع ہوچکا ہے؟ تحریکِ انصاف کی غیر فطری پیدائش سے لے کر اس کی غیر فطری صفائی تک کیا کچھ غلط رہا۔ عمران خان مائنس ہوجائیں گے؟ کپتان کا سٹیمنا انہیں گیم میں واپس لا سکتا ہے؟
دوسری طرف سے
#PTI #imrankhan #Change #fawadchaudhry #shireenmazari