دوسری طرف سے

عورت مارچ لاہور کے باصلاحیت اداکار

اس برس عورت مارچ، لاہور میں دو بہنیں ستار اور طبلے کے ساتھ پرفارم کرنے جا رہی ہیں۔ نئٹِو میڈیا نے ان ینگ ٹیلنٹڈ لڑکیوں سے بات کی۔
#AuratMarch #Music #AuratMarchLahore