واکس پاپس

تیرا تو رنگ گورا ہے | ووکس پاپ

ہمارے سماج میں گورے رنگ سے کیا آبسیشن ہے؟ ہر کسی کو گورا کیوں ہونا ہے؟ بہو تو گوری چاند سی ہو اور بیٹا؟ رنگت کے حوالے سے لوگوں کو کیسا سماجی پریشر سہنا پڑتا ہے؟
#fairnesscream #colorism #gorarang