واکس پاپس

سازشی نظریات کا متاثرہ حصہ

ہم نے کل شام پاکستان تحریکِ انصاف کے لاہور جلسے کے شرکاء سے بات چیت کی۔ پراپگینڈا کِس طرح انسانی ذہن متاثر کرتا ہے جاننے کے لیے یہ وڈیو دیکھیے۔
#LahoreJalsa #ImranKhan #Conspiracy