کپتان اور ارشد شریف سمیت ان کے من بھاتے اینکرز کو بالی وُوڈ سے اتنی آبسیشن کیوں ہورہی ہے؟ ملالہ سے لے کر ابصار عالم تک قاتلانہ حملوں اور ظلم کو جسٹیفائے کرنے کا پیٹرن کون فالو کررہا ہے؟ سنیے آج کے وڈیو کالم میں افشاں مصعب سے۔
#Bollywood #AbsarAlam #GabbarSingh