دوسری طرف سے

پانی کی حفاظت: چولستان خشک سالی سے متاثر

چولستان میں اس وقت خشک سالی کے ڈیرے ہیں۔ پانی کی منصفانہ تقسیم سے لے کر دیرپا اقدامات تک کون کہاں ذمہ دار ہے؟ روہی کی پیاس کا کون سوچے گا
#Drought #چولستان_کو_پانی_دو #Cholistan