حسین شہید سہروردی ہوں یا فاطمہ جناح، اکبر بگٹی ہوں یا باچا خان اور پھر بھٹو شہید ہوں یا میاں نوازشریف۔۔۔ اس ملک میں ہر دفعہ آئینی و قانونی حقوق مانگنے والے “ملک توڑنے کی سازش” اور غداری ہی کے ڈراموں میں کیوں گھسیٹے جاتے ہیں؟
#DTS #NawazSharif #Kashmir