دوسری طرف سے

نابالغوں کو پاپولزم سے کون بچائے گا؟

سیاسی مقاصد کے حصول کی خاطر معصوم بچوں کو بطور سیاسی ہتھیار استعمال کرنا، انہیں نفرت انگیزی اور دوسروں کی تضحیک سکھانا اس وقت پاکستان میں سیاسی برانڈ بن چکا ہے۔ ان کچے ذہنوں کو معاشرے میں تقسیم کے رجحان کی جانب راغب کرنے سے کون بچا سکتا ہے؟ کمسن بچے کی رٹی رٹائی تقاریر سے لیڈر کا “مقبول ترین” سٹیٹس بچا رہے گا؟
دوسری طرف سے
#childrights #mimicry #humanrights