دوسری طرف سے

بنگلہ دیش پاکستان سے الگ کیوں ہوا؟ | ڈاکٹر مبارک علی

ڈاکٹر مبارک علی صاحب کہتے ہیں کہ “قومیں تاریخ سے سیکھتی ہیں۔ لیکن چونکہ ہم تاریخ کو پڑھتے ہیں نہیں ہیں جو پڑھتے ہیں وہ ریاستی نقطہ نظر سے۔ ہم نے بنگلہ دیش کی آزادی سے کچھ نہیں سیکھا۔ ٓہم نے جو سیکھا ہے وہ یہ کہ سختی اور قوت کے ساتھ ہر تحریک کو دبا سکتے ہیں عوام کو کچل سکتے ہیں۔ اور اپنے اقتدار کو ہمیشہ کے لیے مستحکم کرسکتے ہیں۔”
سنیے “دوسری طرف سے”
#Dhaka #Pakistan #Bangladesh