دوسری طرف سے

شیریں نے استعفیٰ کیوں دیا؟

خواتین اور پھر مذہبی اقلیت سے تعلق رکھنے والی خواتین کو تحریکِ انصاف میں کیسی اہمیت دی جارہی ہے؟ شیریں اسلم کون ہیں اور انہوں نے استعفیٰ کیوں دیا؟ جانیے دوسری طرف سے
#PTI #ReligiousMinorities #Pakistan