شہباز شریف کی گرفتاری کیوں ضروری تھی اور مریم نواز کی پریس کانفرنس کیا کسی پوائنٹ آف نو ریٹرن کا اشارہ ہے؟ نوازشریف کا بیانیہ ان کی جماعت سے “ش” اور “م” کو الگ کیوں نہیں کرپایا ؟ جانیے آج کے “دوسری طرف سے” میں افشاں مصعب اور کاشف بلوچ کے ساتھ
#DTS #NativeMediaPk #ShehbazSharif