ناری واد

خواتین اور ہمارے کامیڈی کنگز | کومل بخاری

ہماری “کامیڈی انڈسٹری” ہمیشہ سےنسل پرستی اورصنفی تعصب کو ہی مزاح کے طور پر بیچتی رہی۔ اس ہفتے کا “ناری واد” ڈسکس کررہا ہے اسی ٹرینڈ کو
#Narivad #Feminism #Comedy