دوسری طرف سے

سیاست میں خواتین: بدحواسیوں کے لیے ایک ہدف

مولانا فضل الرحمان ہوں یا فواد چوہدری اس پدر سری سماج کے مائینڈ سیٹ کی ترجمانی کیسے کررہے ہیں؟ سیاست میں خواتین سپورٹرز ہوں یا سیاستدان دونوں ہی جانب کو آئے دن ٹارگٹ کیوں کیا جاتا ہے؟ اس رویے کو ختم کرنے میں کیا اقدامات اٹھانے چاہییں؟
دوسری طرف سے
#womenempowerment #fawadchaudhry #marriyumaurangzeb