قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیرِ مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کے دورۂ افغانستان پر تنقید کرنے والے مولانا اکبر چترالی کا اصل مسئلہ کیا ہے اور اس رویے کو خواتین اراکینِ اسمبلی نے آج کیسے کال آؤٹ کیا؟ افغان عورت کے لیے کون بولے گا؟ سنیے دوسری طرف سے
#nationalassembly #afghanistan #women