دوسری طرف سے

یہ پریت نہ ہوگی کم

عمران خان کی گرفتاری اور سپریم پنچائیت کونسل کی لاڈیاں۔۔۔ سہولتکار اور پراجیکٹ عمران کے ماسٹر مائینڈز کبھی یوں کھینچ تان کر گرفتار کیے جاسکتے ہیں؟ کیا ان۔انسٹال کرتے ہوئے وائرس آگیا ہے؟ چوری نہیں کی تو گرفتاری سے ڈر کیوں؟ اشتعال اور انتشار کی پولیٹیکل کرنسی پاکستان کو کہاں لےجارہی ہے؟
دوسری طرف سے
#ImranKhan #Arrest #supremecourt #pti