دوسری طرف سے

گٹر صفائی ایک ساختیاتی تشدد

ہمارا گٹر سسٹم کب تک مسیحیوں کو نگلتا رہے گا؟ کیا انسانی فضلے اور دیگر غلاظتوں میں کسی انسان کو اتارنا انسانی وقار کی تذلیل نہیں؟ پاکستانی دلت کی شناخت ہمارا میڈیا کیسے اور کیوں مسخ کررہا ہے؟ حکمران طبقے کی جانب سے ایسٹر کے تہوار پر مبارکباد دِلوانے کے علاوہ کیا مسیحی نمائندے اس کمیونٹی کو گٹر سے نکلوا پائے جو ہزاروں برس سے وہیں ہے؟ گٹروں کی مینوئیل صفائی کا نظام کب اپڈیٹ ہوگا؟
دوسری طرف سے
#happyeaster #Pakistan #sanitaryworkers