nativemedia logo

ہم اپنی آنکھ سے دیکھتے ہیں

دوسری طرف سے

کسان گندم کی بہتر قیمت کیوں مانگ رہا ہے؟

زرعی اور دیہی اکانومی کیسے سنبھلے گی؟ سیاسی جماعتیں اور جمہوری حکومتیں کاشتکار کو مارکیٹ کے رحم و کرم پر کیسے چھوڑ سکتے ہیں؟ ہمارا میڈیا چھوٹے کسان کے لینز سے کسی معاملے کو دکھانے سے قاصر کیوں ہے؟ کیا اربن مڈل کلاس کو آٹے روٹی میں سبسڈی گندم اگانے والا دے گا؟