پاس کر یا برداشت کر

بن کر رہے گا نیا مینار؟ | عفت عمر |

نیا پاکستان بنانے کے دعویدار نیا مینار بھی بنائیں گے؟ وہاں اقوال گپتانی کندہ کروائیں گے کیا؟ افغان بچیوں کی تعلیم کا حق #افغانستان کا اندرونی مسئلہ قرار دینے والوں کو پاکستان میں فسادیوں کو پکڑنا انسانی حقوق کا مسئلہ لگ رہا ہے؟ انور مقصود کا مسئلہ کیا ہے؟
#iffatomer #anwarmaqsood #mahirakhan #minarepakistanjalsa #minarepakistan