پاس کر یا برداشت کر

ہمیں ساتھ لے لو، جہاں جا رہے ہو

ہمارے ہاں “سنگل وومن” کو گھر کرایہ پر لینا ہو یا فیملی دوستوں کے ہاں کسی تقریب میں شرکت کرنا ہو ہر جگہ سوالات کا ایک مخصوص سیٹ اور ردِعمل کے 3 مختلف فیز دیکھنے کو ملتے ہیں۔ ماہو بلی لائی ہیں سنگل وومن کے لیے پدر سری سماج کے مردوں کا #Manifesto جو وہ بلا جھجھک اپلائے بھی کرتے ہیں۔