پاس کر یا برداشت کر

قیدی نمبر 804 کی انتاکشری

ماہو بلی لائی ہیں قید کاٹنے والوں کی جیل میں مشقت بھری کہانیاں۔ اور سوچیے اگر الیکشن بھی کسی ریئلٹی شو کی طرح ہونے لگیں تو کون سا سیاستدان کیا گانا گائے گا؟
پاس کر یا برداشت کر
#satire #standupcomedy #election