آج کل کے دور میں جب لوگ چیٹ جی۔پی۔ٹی سے رجوع کرتے ہیں ایسے میں ایک طبقہ چیٹ پی۔ٹی۔آئی سے معلومات کیسے لیتا ہے؟ دونوں میں فرق کیا ہے؟ ہمارا نظامِ انصاف کیسے تحریکِ انصاف کا ہمسایہ بن گیا؟ آئین کی حفاظت کِس نے کی؟
پاس کر یا برداشت کر
#iffatomar #supremecourt #chatgpt