پاس کر یا برداشت کر

عفت عمر عمرانیت کو آٶٹ کیوں کہتى ہے؟

عفت عمر آج بتا رہی ہیں کہ آخر وہ عمران خان اور تحریکِ انصاف پر تنقید کیوں کرتی ہیں۔ کیا وجہ ہے کہ وہ اپنے خلاف چلتی غلیظ منظم مہم کے باوجود عمرانزم کو بار بار کال آؤٹ کرتی ہیں۔
پاس کر یا برداشت کر
#iffatomar #imrankhan #Pakistan