پاس کر یا برداشت کر

سیلاب، میڈیا اورحقیقی بے شرمی

سیلاب اپنے ساتھ صرف بربادی ہی نہیں لایا بلکہ ایک طبقے کی بےحسی اور منافقتوں کو بھی عیاں کرتا چلا گیا ہے۔ پاکستان میں سیلاب آتے کیوں ہیں؟ سنیے عفت عمر سے اور جانیے کہ اس صورتحال میں حقیقی بےشرمی کا مظاہرہ کون کررہا ہے۔
پاس کر یا برداشت کر
#iffatomar #flood2022 #floods