پاس کر یا برداشت کر

قصہ قوال پارٹی کا | عفت عمر

آج عفت عمر سنا رہی ہیں ایک ایسا قصہ جس میں سپیکر بھی ہیں اور قوالی بھی۔۔۔ آفتاب اقبال کو انٹریو دینا اور محلے کی ٹیپ بال ٹورنامنٹ کرکٹ کا فرق کیا ہے؟ قوالیوں کی ورائٹی “پاس کر یا برداشت کر” عفت عمر کے ساتھ
#iffatomar #qawali #imrankhan