پاس کر یا برداشت کر

عصمت دری کی دھمکی اور باڈی شیمنگ

سرکاری لائسنس یافتہ ٹرولز کِس طرح مہنگائی، مسائل اور حقوق پر بات کرنے والوں کو لاجک سےڈیل کرتےہیں اور بولنے والی خواتین کو کِس قسم کے ریپ تھریٹس اور باڈی شیمنگ کا سامناہوتا ہے۔۔ سنیےاس ہفتے کے “پاس کر یا برداشت کر” میں
#IffatOmar #BodyShaming #RapeCulture #Trolls