پاس کر یا برداشت کر

اور اب صدارتی نظام؟

آخر صدارتی نظام لا کر عمران خان نیا کیا کریں گے اور اس سوشل میڈیا مہم میں فِفتھیوں کا ہاتھ کون بٹا رہا ہے؟موجودہ نظام کی اصل خرابی جانیے عفت عمر سے۔ پاس کر یا برداشت کر
#PresidentialSystem #ImranKhan #IffatUmar