پاس کر یا برداشت کر

بشریٰ لیکس، غداری اور پروپیگنڈے کے اوزار

غلیظ ترین ٹوئٹر ٹرینڈز کوئی بھوت نہیں بلکہ بشریٰ بی بی کی ہدایات پر ارسلان خالد جیسے بھوتنے بناتے رہے ہیں کیا؟ غداری مقدمات کی بجائے ڈِس انفارمیشن پھیلانے والوں کے خلاف کِس بنیاد پر کاروائی ہونی چاہیے جانیے آج عفت عمر سے۔ پاس کر یا برداشت کر
#iffatomar #imrankhan #imranriazkhan