پاس کر یا برداشت کر

رضامندی: نہیں کا مطلب نہیں

آج عفت عمر اپنے منفرد انداز میں بات کررہی ہیں کہ پدر سری معاشرے میں عورت کی “نہیں” کو کِس طرح اقرار سمجھنے کی روایت نے پنجے گاڑ رکھے ہیں۔ “پاس کر یا برداشت کر” کی نئی ایپی سوڈ میں
#IffatOmar #NoMeansNo #Consent