پاس کر یا برداشت کر

سیاست کے دیو اور دیوداس

ایک جانب عمران خان ہیں جو دھڑکن فلم کے سنیل شیٹھی بنے گھوم رہے ہیں تو دوسری طرف عامر لیاقت ہیں جو دیوداس بن بیٹھے ہیں۔۔ ان دونں نے معاشرے کی نبض کو کیسے پکڑا ہے سنیے عفت عمر سے۔
پاس کر یا برداشت کر
#IffatOmar #ImranKhan #Rafi