ملکہ چلی گئیں اور ہمارے ہاں ایک الگ ہی لیول کا بین چل رہا ہے۔ اتنا غم تو لوگوں کو سیلاب میں ڈوبنے والوں کا نہیں ہوا۔
عفت عمر پوچھ رہی ہیں کہ پرویز الہیٰ کو اتنا دُکھ آخر کیوں ہو رہا ہے جبکہ رقبے تو شاہ محمود قریشی خاندان کو ملے تھے۔
پاس کر یا برداشت کر
#iffatomar #Queen #monarch