فیلڈ سے

نواز کی واپسی، عوام کا ردعمل

اکیس اکتوبر 2023ء کو پاکستان کے سابق وزیراعطم میاں محمد نواز شریف وطن واپس پہنچے اور مینارِ پاکستان، لاہور میں ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا۔ سنیے شرکاء کی زبانی ان کی وہ امیدیں جو انہیں جلسہ گاہ تک کھینچ لائیں۔
#PMLN #nawazsharif #lahore