فیلڈ سے

کرپشن ختم ہوگئی؟

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی تازہ رپورٹ پاکستان کو کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں کِس نمبر پر دکھا رہی ہے؟ کِس حکومت نے کیا کارکردگی دکھائی؟ پاکستان مسلم لیگ نواز نے منعقد کی ایک کانفرنس جانیے وہاں کا احوال
#corruption #Politics #election