پاس کر یا برداشت کر

تبدیلی ہدوانہ اور میڈیا مارشل لاء | عفت عمر

تبدیلی ہدوانہ صرف پھیکا ہی نہیں نکلا بلکہ اس کو کھاتے ہوئے میٹھا ہونے کا دعویٰ بھی ہے۔ فواد چوھدری کے انٹرویو سے لے کر آنلائن جرنلزم کو قابو کرنے کی تیاریوں تک عفت عمر اس حکومتِ ہدوانہ کا پوسٹ مارٹم کررہی ہیں۔ پاس کر یا برداشت کر
#IffatOmar #HARDtalk #ImranKhan