اس پدرشاہی سماج کو خواجہ سراء کمیونٹی صرف تالی، بھیک اور سیکس ورکر کے لیبلز میں ہی کیوں چاہیے؟ ٹرانس جینڈر پروٹیکشن ایکٹ 2018ء کے حوالے سے جھوٹ اور منظم مہم چلانے والوں کو آخر کِس بات کا خدشہ ہے؟ سنیے عفت عمر سے
پاس کر یا برداشت کر
#iffatomar #patriarchy #transrightsarehumanrights